آسٹریلیا کے بعد ڈنمارک نے بھی 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کا مقصد بچوں کو آن لائن دنیا کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنا ہے۔ ...